نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ابو النور نے جو اعترافات کئے ہیں ان میں سب سے اہم حزب اللہ کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - شام کے شہری ابراہیم . م نے تحقیقات کے دوران سعودی عرب اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے درمیان لبنان میں حزب اللہ کے خلاف دہشت گرادانہ کاروائیوں اور آپس میں فوجی کارروائی میں تعاون کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ارد ...